the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

 حیدرآباد یونیورسٹی کے طالب علم روہت ویمولا کی خود کشی کے معاملے پر آج راجیہ سبھا میں انسانی وسائل کے فروغ کی وزیر اسمرتی ایرانی اور بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی کے درمیان جم کر تیکھی نوک جھونک ہوئی اور محترمہ ایرانی نے یہ کہہ کر ایوان کو سکتے میں ڈال دیا کہ اگر بی ایس پی لیڈر ان کے جواب سے مطمئن نہیں ہوں گی تو وہ سر قلم کرکے ان کے قدموں میں ڈال دیں گی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان جم کر طنز تیر کے جملے چلے اور ہنگامے کی



وجہ سے پانچ بار کے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی ساڑھے تین بجے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔
ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے اس معاملے پر صبح سے ٹھپ پڑے ایوان میں وقفے کے بعد حیدرآباد یونیورسٹی اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے واقعات پر جیسے ہی معمولی کی بحث کا آغاز کرنا چاہی محترمہ مایاوتی نے کہا کہ پہلے وہ انسانی وسائل کے فروغ کی وزیر سے ایک سوال کا جواب چاہتی ہیں کہ معاملے کی تحقیقات کرنے والی عدالتی کمیٹی میں کوئی دلت رکن ہے یا نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.